رجسٹریشن کا طریقہ کار
:مقابلہ حسنِ نعت میں حصہ لینے والے طلبہ درج ذیل ہدایات پر عمل کریں
مقابلہ نعت میں رجسٹر کرنے کے لیے اِس لنک پر کلک کریں۔ لنک پر کلک کرنے سے آپکے سامنے نئی سکرین اوپن ہو گی۔
سکرین کے ٹاپ مینیو پر موجود سائن اپ کے بٹن پر کلک کریں۔
سائن اپ فارم پر مطلوبہ معلومات فراہم کرکے اکاؤنٹ بنائیں۔
سائن اپ کرنے کے بعد آپکے سامنے یوزر ڈیش بورڈ آ جائے گا۔ اس سکرین پر ٹاپ مینیو میں موجود رجسڑیشن کے بٹن پر کلک کریں۔
رجسٹریشن کے لیے طالبعلم کی مطلوبہ معلوبات فراہم کریں اور فارم سبمِٹ کر دیں۔
سبمِٹ کرنے کے بعد آپکے پاس فارم ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کرنے کی آپشن آئے گی۔ اپنا فارم ڈاؤن لوڈ اورپرنٹ کرکے لاگ آؤٹ کر دیں۔
یاد رہے پرنٹ شدہ فارم کی ہر طالبعلم کو اپنے اداراہ سے تصدیق کروانا لازمی ہو گی۔
دوبارہ لاگ اِن کرنے کے لیے ٹاپ مینیو پر موجود لاگ اِن کے بٹن پر کلک کرکے ای میل اور پاس ورڈ فراہم کر کے لاگ اِن کریں۔
لاگ اِن کرنے کے بعداپلوڈ فارم کے بٹن پر کلک کریں اور مطلوبہ ڈاکیومنٹس اپلوڈ کریں اور سبمِٹ کر دیں۔
آپکی رجسٹریشن کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔ پہلے مرحلے کے لیے ویڈیو اپلوڈ کرنے کے لیے دن اور وقت کے بارے میں آپکو آگاہ کر دیا جائے گا جس کے بعد اپلوڈ ویڈیو کا بٹن استعمال ہو سکے گا۔
واضح رہے کہ اپلوڈ کرنے والے ڈاکیومنٹس کا فارمیٹ درج ذیل میں سے کوئی ایک ہو۔
Formats allowed: JPG, JPEG, PNG
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 نومبر 2021 ء ہے۔